(اوصاف نیوز)میکسیکو کی بحریہ کا چھوٹا طیارہ امریکی ریاست ٹیکساس میں ساحل پر گِر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں ایک بچے سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق چھوٹا طیارہ مریض اور سات دیگر افراد کو ہیوسٹن ایئرپورٹ کی طرف لے کر جارہا تھا کہ گیلوِسٹن بے میں گر کر تباہ ہوا۔ امریکی […]