اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے مذاکرات کی بات کرنے والوں سے متعلق لب کشائی کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان …