لاس اینجلس: عالمی شہرت یافتہ ویڈیو گیم کے شریک خالق اور معروف ویڈیو گیم ڈویلپر ونس زیمپیلا ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ونس زیمپیلا شمالی لاس اینجلس کے ایک خوبصورت اور قدرتی مناظر سے بھرپور علاقے میں اپنی فیراری کار چلانے میں مصروف تھے کہ المناک حادثے […]