چترال، کیلاش قبیلے کا مذہبی تہوار ’’چاموس‘‘اختتام پذیر ... یہ تہوار کیلاش کی تینوں وادیوں رمبور، بریر اور بمبوریت میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا