"ہمیں 2022 میں الیکشن مل چکا تھا ساری پارٹی نے عمران خان کی منت کی لیکن وہ نہیں مانے۔ اس الیکشن کے لیے شاہ محمود قریشی، اسحاق ڈار، یوسف رضا گیلانی اور اعظم نذیر تارڑ نے اہم کردار ادا کیا۔ کہا یہ گیا کہ عمر عطا بندیال کے جانے ( 16 ستمبر 2023 ) کے 10 دن بعد پولنگ کروالیں"۔ فواد چوہدری نوٹ: جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر 2023 کو ریٹائر ہوئے جبکہ اسمبلیاں 17 اگست 2023 کو تحلیل ہونا تھیں جس کے 60 دن بعد یعنی نومبر میں الیکشن ہونا تھے جو مردم شماری اور نئی حلقہ بندیوں کی وجہ سے 8 فروری... Read more