‘دنیا ہمارے ڈراموں کو پسندکرتی ہے لیکن پاکستان میں ڈراموں کے ساتھ ٹھیک نہیں ہو رہا’

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے نامور سینئر اداکار فیصل قریشی اپنی ہی انڈسٹری کے چند فنکاروں سے ناخوش نظر آتے ہیں۔ فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے پاکستانی ڈراموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شکوہ بھی کیا۔ اداکار نے کہا کہ پاکستانی چینلز نے مختلف اقسام کے …