سعودی عرب (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں غیر معمولی برفباری کے بعد تبوک اور تروجینا کے پہاڑ برف سے ڈھک گئے، جس سے یہ علاقے ایک خوبصورت سرمائی تفریح گاہ میں تبدیل ہو گئے۔ اس نایاب منظر کو دیکھنے کے لیے مقامی افراد اور سیاح بڑی تعداد میں پہاڑی علاقوں کا رخ کر …