لاہور(قدرت روزنامہ)اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں مگر دن کا آغاز اب بھی کافی سے کرتے ہیں تو اب عادت بدلنے کا وقت آ گیا ہے۔ ماہرینِ غذائیت کے مطابق صبح کا پہلا مشروب ایسا ہونا چاہیے جو جسم کو ہائیڈریٹ کرے، میٹابولزم کو تیز کرے، ہاضمے کو بہتر بنائے اور اضافی کیلوریز جلانے …