پنجاب میں بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب بھر میں بارش برسانے والا سسٹم گزر گیا جس کے باعث خشک سرد موسم پھر شروع ہوگیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں صبح اور رات کے وقت دھند کا راج ہے جس کے باعث موٹر ویز کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند کر دیا جاتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق …