پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور(اوصاف نیوز)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی معروف وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ لاہور میں سدرا نواز اور غیاث خان کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں دونوں خاندانوں کے قریبی عزیز و […]