کیا آپ جانتے ہیں ایک ایسا ڈاکومنٹ جمع کرایا ہے جس میں آپ کے جعلی دستخط ہیں، ہادی علی میرے ہی دستخط ہیں میں اسے اون کرتا ہوں، گواہ وسیم یو ایس بی جس حالت میں جمع کرائی وہ سیل نہیں تھی، ہادی علی آئی او نے سیل کرنا ہوتا ہے، پراسیکیوٹر آپ گواہ باکس میں آجائیں، ہادی علی کا اعتراض آپ کی جاب ڈسکرپشن کیا یے، ہادی علی جو سی آر پی سی میں لکھا ہے وہی ہے، گواہ وسیم ایسے نییں، عدالت کے ڈیکورم کا خیال رکھیں، جج مجوکا جو سوال ہوا ہے اس کا جواب دیں، جج مجوکا وسیم صاحب آپ کے پاس آج بھی جاب... Read more