امریکا کی وینزویلا کے صدر کو اقتدار چھوڑنے کی دھمکی

واشنگٹن(اوصاف نیوز)امریکی وزیر برائے ہوم لینڈ سیکیورٹی کرسٹی نوئم نے کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر مدورو کو اب اقتدار چھوڑنا ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر برائے ہوم لینڈ سیکیورٹی کرسٹی نوئم کا کہنا ہے کہ واشنگٹن وینزویلا کے موجودہ حکمران مدورو کو زیادہ دن اقتدار میں نہیں رہنے دے گا۔ کرسٹی […]