صدر نکولس مادورو امریکی دھمکی نظر انداز کر کے رقص کرنے لگے

کاراکس (23 دسمبر 2025): وینزویلا کے صدر نکولس مادورو امریکی دھمکی نظر انداز کر کے ایک ویڈیو میں رقص کرتے نظر آئے۔ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو امریکی دھمکیوں کا کوئی غم نہیں، انھوں نے ایک روبوٹ کے ساتھ ڈانس کیا، کاراکس میں سالانہ ایکسپو کا دورہ کرتے ہوئے صدر نے اے آئی روبوٹ […]