سابق انگلش کپتان نے 18 سال کم عمر لڑکی سے دوسری شادی کرلی

لا کلے وائن یارڈ: سابق انگلش کپتان اینڈریو اسٹراؤس نے اپنی پہلی اہلیہ کے انتقال کے تقریباً 7 سال بعد دوسری شادی کرلی، اینڈریو اسٹراؤس جنوبی افریقا میں ایک نجی تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 48 سالہ اینڈریو اسٹراؤس نے 17 دسمبر کو جنوبی افریقا کے خوبصورت […]