راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ پارٹی کا جو لیڈر مذاکرات کی بات کرتا ہے وہ بانی پی ٹی آئی کی پارٹی کے ساتھ نہیں، نہ ہی وہ عمران خان کا ساتھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے …