پی ٹی آئی مذاکرات پر آمادہ ہے تو حکومت بھی تیار ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (23 دسمبر 2025): وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی مذاکرات کرنے پر آمادہ ہے تو حکومت بھی تیار ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف مذاکرات کے […]