پی آئی اے کی بولی بند لفافوں میں آئے گی کوئی دوسرا دیکھ نہیں سکے گا۔۔ سب سے زیادہ بولی لگانے والے کو پی آئی اے مل جائے گی۔۔سارے چینلز کو ہدایت دی گئی ہے بولی کی لائیو نشریات چلائیں۔۔ شہباز شریف https://twitter.com/x/status/2003357112601313423 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج قومی ایئر لائن کی نجکاری کا دن ہے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نجکاری ہوگی۔ کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ قومی ایئر لائن کی نجکاری کے لیے متعلقہ حکام اور کابینہ ارکان نے بڑی عرق ریزی سے کام کیا۔ انہوں نے... Read more