نومئی پر فیض حمید،عمران خان گٹھ جوڑ افواہیں ہیں:رانا ثناء

"میں ثبوت کی بات نہیں کرتا لیکن افواہیں اور سنی سنائی باتیں ہیں کہ لانگ مارچ اور نو مئی کے آرکیٹیکٹ فیض حمید ہیں "۔ رانا ثناءاللہ ۔۔ "یہ تو حکومتی پوزیشن ہے کہ دونوں کا گٹھ جوڑ تھا لیکن ڈی جی نے اپنی پریس کانفرنس میں اس کا ذکر نہیں کیا "۔ علینہ شگری۔۔ "نہیں یہ افواہیں ہیں"۔ رانا ثناءاللہ https://twitter.com/x/status/2003354784359940403 "وہ کون تھا جو صبح شام تقریروں میں لیکچر جھاڑتا تھا کہ کرپشن ہے، بے ایمانی ہے؟ کون تھا اس قسم کی کہانیاں اور لیکچر دینے والا؟ جو آدمی دوسروں کو چور اور ڈاکو کہے، وہ... ​ Read more