مظفرآباد (اوصاف نیوز) آزاد جموں و کشمیر میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو بڑا سیاسی دھچکا لگا ہے، کیونکہ باغ کے حلقہ شرقی باغ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی سردار میر اکبر خان آج مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ سردار میر اکبر خان باضابطہ طور پر ن […]