پاپوانیو گنی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاپوا نیوگنی میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل […]