لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے پر ڈائریکٹر مینجمنٹ ووکیشنل انسٹیٹوٹ کو نوکری سے نکالنے کا محتسب پنجاب کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔ عدالت نے درخواست گزار کی نوکری پر بحال کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ جسٹس راحیل کامران نے عمر شہزاد کی درخواست پر 17 صفحات پر مشتمل تحریری …