ہم 15 نئی آبدوزیں، 3 جدید طیارہ بردار، سو گنا زیادہ طاقتور جہاز تیار کر رہے ہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (23 دسمبر 2025): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے نام سے، 100 گنا طاقتور ’’ٹرمپ کلاس‘‘ بحری جنگی جہاز تیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ فلوریڈا میں پریس کانفرنس میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکی بحریہ کو دنیا کی طاقتور بحریہ بنا رہے ہیں، وکٹری نامی جہاز امریکی فوج کی طاقت کو […]