وزیراعظم شہباز شریف کی تحریک انصاف کو سنجیدہ مذاکرات کی دعوت۔۔ "پی ٹی آئی اور ان کے ساتھی مذاکرات کی بات کر رہے ہیں، اگر وہ سنجیدہ ہیں تو حکومتِ بات چیت کے لیے تیار ہے"۔وزیراعظم شہباز شریف https://twitter.com/x/status/2003351864520372612 وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پی ٹی آئی کو پھر مذاکرات کی دعوت بانی پی ٹی آئی اور انکے ساتھی مذاکرات کی بات کر رہے ہیں،پی ٹی آئی قیادت کو پہلے بھی مذاکرات کی دعوت دے چکاہوں،اسمبلی کے فلورسے بھی مذاکرات کی دعوت دی، ترقی اور خوشحالی کے لئے سیاسی جماعتوں میں ہم آہنگی ہونی... Read more