سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، خریدار پریشان

کراچی (23 دسمبر 2025): ملک بھر میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جس کے بعد بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ […]