شاہد آفریدی نے 100 طالبات کو سلائی مشینیں فراہم کردیں ... میرا ویژن ہے کہ میں اپنے نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ تکنیکی ہنر بھی فراہم کروں، سابق کپتان