پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کی لاہور ہائیکورٹ سے معطلی پر مریم نواز کا سخت ردعمل

لاہور(قدرت روزنامہ)عدالت کی جانب سے پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس معطلی پر مریم نواز کا سخت ردعمل سامنے آگیا، جس میں انہوں نے کہا کہ اس فیصلے سے قبضہ مافیا کو فائدہ ملے گا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب پروٹیکشن آف آنرشپ آف اممویبل پراپرٹی (غیر منقولہ) کے قانون مجریہ 2025 کی معطلی پر …