لاہور(قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک سے بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پیر کے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 200 روپے اضافہ دیکھا گیا جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 62ہزار سے زائد ہوگئی جو …