ممبئی (قدرت روزنامہ)مشہور انڈین یوٹیوب گیمر اور انفلوئنسر پائل دھارے المعروف پائل گیمنگ دسمبر 2025 میں ایک مبینہ نجی اور نازیبا ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر سرخیوں میں آ گئیں ہیں۔ صارفین نے ویڈیو کو پائل گیمنگ سے جوڑ کر شیئر کیا تاہم مہاراشٹر سائبر پولیس نے تصدیق کی ہے کہ …