لاہور(قدرت روزنامہ)صبح کے چند لمحے آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں روزانہ صرف 10 سے 15 منٹ کی مختصر ورزش، ہلکی چائے یا پانی کے ساتھ دن کا آغاز، اور چند منٹ کا مراقبہ یا ذہنی سکون نہ صرف جسم کو توانائی بخشتے ہیں بلکہ دماغ کو بھی تازہ اور پرسکون رکھتے ہیں۔ ماہرین کے …