سکھر (23 دسمبر 2025): سندھ ہائیکورٹ سکھر آئینی بینچ نے ایک پنشن کیس میں غلط بیانی پر کارروائی کرتے ہوئے اسمال انڈسٹریز کے ڈائریکٹر ایڈمن احسان خان کو ہتھکڑی لگوا کر لاک اپ کروا دیا۔ سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ میں ریٹائرڈ ملازم عبدالغفار شیخ کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت کے روبرو اسمال انڈسٹریز کے […]