فیصل آباد ڈویژن کے4 اضلاع میں ن لیگ نے صرف تین سیٹیں جیتی ہیں!قیصر احمد

فیصل آباد ڈویژن کے چار اضلاع ، چنیوٹ ، فیصل آباد ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور جھنگ ان چاروں اضلاع میں مسلم لیگ ن نے صرف تین سیٹیں جیتی ہیں ! وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ ۔۔ https://twitter.com/x/status/2003084304784789702