لاہور (اوصاف نیوز)عدالت نے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی جعلی نامناسب ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے مدعیہ عظمی بخاری کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت کر دی، تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ کیس پراسیکیوشن کی شہادت کے لیے 5 جنوری تک ملتوی کیا جاتا […]