کراچی (قدرت روزنامہ)معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے یوٹیوب اکاؤنٹس اور سامان کی سپرداری کے معاملے پر بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں ڈکی بھائی کے دوران حراست ضبط کیے گئے اکاؤنٹس اور سامان کی سپرداری کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ یوٹیوبر …