ممبئی(قدرت روزنامہ)رواں برس شاہ رخ خان اور عامر خان کے بعد اب تیسرے خان یعنی سلمان خان بھی 60 برس کے ہونے والے ہیں۔ وہ 27 دسمبر کو اپنی 60ویں سالگرہ منانے جا رہے ہیں، تاہم حیران کن طور پر ان کی سالگرہ کے حوالے سے کسی بڑے اہتمام یا خصوصی تقریبات کی خبریں سامنے …