آزاد کشمیر : نیا ریکارڈ قائم، 15 لاکھ سے زائد سیاحوں کی آمد

مظفرآباد(اوصاف نیوز) جنت نظیر وادی کشمیر اپنے سرسبز و شاداب پہاڑوں، گھنے جنگلات، دلکش آبشاروں، بہتے دریاؤں اور تاریخی مقامات کے باعث دنیا بھر میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ آزاد کشمیر کے قدرتی حسن کو دیکھنے کے لیے ہر سال لاکھوں ملکی و غیر ملکی سیاح مختلف علاقوں کا رخ کرتے […]