انڈونیشین بائولر نے اوور میں 5 وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی ... گیڈے پراندانا نے بالی میں کمبوڈیا کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ کے دوران یہ شاندار کارنامہ انجام دیا