کراچی (قدرت روزنامہ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے خاتون پر گھریلو تشدد کے مقدمے میں شوہر اور 2 دیوروں کو بری کردیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی کی عدالت نے خاتون پر گھریلو تشدد کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے خاتون کے شوہر اور 2 دیوروں کو بری کردیا، ملزمان میں شیراز، …