"طاہر اشرفی نے کمال کا جوتا پالش کی ہے عاصم منیر صاحب کا۔ اُن کو سعودی عرب سے جو ایوارڈ ملا وہ ان سے پہلے آنےو الے آرمی چیفس مشرف، جنرل کیانی، جنرل راحیل اور متعدد جوائنٹ چیف آف سٹاف کو بھی مل چکا ہے اور کچھ انڈین کو بھی مل چکا ہے۔ اب علماء نے طاہر اشرفی کی منجی ٹھوک دی ہے میں طاہر اشرفی کو چیلنج کرتا ہوں کہ 30 ہزار طلباء نکال کر دکھائے"۔ عمران ریاض https://twitter.com/x/status/2003349820208218230