ایزی پیسہ پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل بینک بن گیا

اسلام آباد(اوصاف نیوز)ایزی پیسہ پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل ریٹیل بینک بن گیا، 28 جنوری 2025 کو سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کراچی میں منعقدہ لائسنسنگ تقریب میں ڈیجیٹل بینکوں کے لئے لائسنسنگ اور ریگولیٹری فریم ورک کے تحت ایزی پیسہ کو باقاعدہ ڈیجیٹل بینکنگ آپریشنز شروع کرنے کے لئے کمرشل منظوری دی گئی۔ […]