خارجہ پالیسی کی کامیابی شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کے سر ہے: طلال چودھری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کا کہنا ہے کہ خارجہ پالیسی کی کامیابی شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کے سر ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خارجہ پالیسی سے پاکستان کا دنیا سے تعلق مضبوط ہوا ہے۔طلال چودھری کا کہنا تھا کہ ملک …