رونالڈو سعودی عرب میں پرتعیش ولاز کے مالک بن گئے، تصاویر سامنے آگئیں

جدہ: دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا روڈریگز نے سعودی عرب میں دو پرتعیش ولاز خرید لیے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پرتگال سے تعلق رکھنے والے کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا روڈریگز نے ریڈ سی انٹرنیشنل منصوبے کے زیر انتظام نوجوما، رِٹز کارلٹن ریزرو […]