کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ حکومت کراچی میں موٹر سائیکل سواروں پر عائد بھاری چالان کو کم کرنے پر متفق ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں ای چالانز سے متعلق سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کے مطالبے پر سندھ حکومت بائیک کے چالانز کم کرنے پر متفق ہوگئی …