گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سےسابق رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کی ملاقات ،صوبے میں امن وامان کی صورتحال و دیگر امور بارے تبادلہ خیال کیا