ریلوے تاریخ میں پہلی بار 1 کھرب آمدن کا سنگِ میل عبور کر لے گا، وزیر ریلوے

کراچی (23 دسمبر 2025): وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ 2025 میں پاکستان ریلویز نے 93 ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کیا۔ حنیف عباسی نے کہا مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی میں 50 ارب روپے کی آمدن متوقع ہے، اور ریلوے مالی سال کے اختتام پر ریلوے تاریخ میں پہلی […]