بسنت کی تیاریاں مکمل ،40مقامات ریڈزون قرار

لاہور (اوصا ف نیوز) بسنت کے ممکنہ انعقاد کے پیش نظر انتظامیہ نے حتمی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے شہر کے 40 مقامات کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے بسنت کے دوران امن و امان […]