سندھ ہائی کورٹ نی66 سالہ بزرگ اور اس کے بیٹوں کا شناختی کارڈ نہ بنانے کیخلاف درخواست پر نادرا کو نوٹس جاری کردیئے