لاہور،نشے کی خاطرشہریوں سے لوٹ مار کرنے والا گروہ گرفتار ... چوری شدہ 2موٹر سائیکلیں ،نقدی، 2پستول و گولیاں برآمد، مقدمہ درج