راولپنڈی(قدرت روزنامہ)چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ اچکزئی کے پاس اگر مینڈیٹ موجود ہے تو ضرور مذاکرات کریں لیکن اگر علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ کسی کے پاس مذاکرات کے اختیارات موجود نہیں تو ضرو کوئی مسیج آیا ہوگا۔ راولپنڈی داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …