(23 دسمبر 2025): حالیہ کچھ ٹیسٹ میچز کے نتائج نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 27-2025 کے پوائنٹس ٹیبل پر ہلچل مچا دی ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو سالہ سائیکل میں رواں 27-2025 کے ڈبلیو ٹی سی کے پوائنٹس ٹیبل میں حالیہ میچز کے نتائج نے ایسی ہلچل مچائی […]