کراچی (23 دسمبر 2025): پاکستان میں ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخی بلندیوں کو چھونے لگی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے معاشی اصلاحات کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے۔ پاکستان میں ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے بعد […]